All India Ideal Teacher Association

Objectives

Aims & Objectives

Objectives of the Association shall be as follows:

1. To promote better educational and moral environment in educational institutions.

2. To sanctify education from ignorance and promote Islamic perspective of education.

3. To guide teachers in development of educational, intellectual, technical, moral and professional abilities; and prepare teachers to play a positive role in building a good
society.

4. To guide students in their intellectual, educational and moral development.

5. To review government’s educational policy, and both governmental and non-governmental curriculum and ensure that no objectionable content becomes part of the educational policy.

6. To correct misunderstandings of fellow teachers and students regarding Islam.

7. To strive for due rights of teachers.

8. To promote education in the society particularly among Muslims.

اغراض و مقاصد

اس اسوسی ایشن کے درج ذیل مقاصد ہوں گے۔

١- تعلیمی اداروں میں بہتر تعلیمی اور اخلاقی ماحول پیدا کرنا۔  

٢- تعلیم کو جاہلیت کے اثرات سے پاک کرنا اوراسلامی نظریہ تعلیم کو فروغ دینے کی کوشش کرنا

٣- اساتذہ کی علمی و فکری، فنی و اخلاقی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لئے رہ نمائی کرنا اوراساتذہ کو صالح معاشرے کے تعمیر میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنانا

٤- طلبہ کی فکری، علمی اور اخلاقی رہ نمائی کرنا۔

٥- سرکاری تعلیمی پالیسی نیز سرکاری وغیر سرکاری درسیات کا جائزہ لیتے رہنا اور کوشش کرنا کہ کوئی قابلِ اعتراض مواد درسیات اور تعلیمی پالیسی کا حصہ نہ بن سکے۔

٦- ہم وطن اساتذہ اور طلبہ کی اسلام سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنا۔

٧- اساتذہ کے جائز حقوق کے لئے کوشش کرنا۔

٨ – ملکی سماج اور خاصل طور سے مسلمانوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے کوشش کرنا۔